انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا
انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 230.29 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔