انسٹاگرام کے مالک کو ۴۰۵ ملین یورو جرمانہ۔

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کے مالک میٹاکو آئرلینڈڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے نو عمر افراد کو ایسے اکاوینٹس قائم کرنے کی اجازت دینے پر جس میں انکے فون نمبر اور ای میل ایڈریس دوسرے صارفین پر ظاہر ہو رھے تھے پر ۴۰۵ ملین یورو جرمانہ عائد کر دیا ھے۔ڈیٹاپروٹیکشن ریگولیشن نے ممکنہ خلاف ورزیوں کی دو سالہ تحقیقات کے بعد جرمانہ عائد کیا۔