انسانی حقوق پروپیگنڈا
امریکہ جو آئے روز پاکستان کیخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بنیاد بنا کر بیانات دیتا رہتا ہے اور پچھلے 5 6 ماہ میں ان بیانات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ہم آج آپکو بتاتے ہیں امریکہ کس طرح اپنے زیر سایہ چلنے والی NGO,s اور دیگر مالی اور انسانی حقوق کے اداروں کے ذریعے کنٹرول کرتا ہے اور ممالک کو ان بنیادوں پر سیاسی مداخلت کیلئے راہیں ہموار کر کے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کرتا ہے ہم آج آپکو امریکہ کی ہی چند مثالیں دیتا ہوں کس طرح امریکہ اپنی دوہری پالیسی پر چلتے ہوئے انسانی حقوق کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے۔