امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

InterBank

DollarvsRupee