امریکی صدور کو مدّت صدارت میں لئے گئے آئینی اقدامات پر قانونی استسنا حاصل ہے

امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کےافیصلہ دیتے ہوئے ہوئے کہا ہے امریکی صدر کو ان کے آئینی اقدامات پر پراسیکوٹ نہیں کیا جاتا- ان کو صرف ذاتی نوعیت کے مقدمات پر قانون گرفت میں لے سکتا ھے