امریکی صدر کا کرونا ٹیسٹ مثبت: امریکی میڈیا

نیو یارک ، 18 جولائی ( مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، صدر بائیڈن کرونا کا شکار ہو گئے- صدر بائیڈن نے آج لاس اینجلس میں ڈیموکریٹس کے سیاسی اجتماع سے خطاب کرنا تھا-