امریکی صدارتی انتخاب ؛ جیو بائیڈن مشکلات کا شکار

امریکی صدر جو بائیڈن، صدارتی انتخاب کے لئے اپنی پہلی debate میں ٹرمپ سے بُری طرح مات کھا گئے-صرف 27% امریکی عوام کا ماننا ہے کہ جو بائیڈن کو الیکشن میں رہنا چائیے- ماہرین کا کہنا ہے یہ تاریخ کی کم ترین ریٹنگ ھے- دنیا بھر میں اس وقت یہی بحث چل رہی ھے کہ کیا جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مقابل الیکشن لڑنا چاہیے یا نہیں