امریکی شہری دُنیا کی سیاحت کے دوران اکثر مقامی روایات سے نابلد ہوتے ہیں: سی این این رپورٹر

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) کم ڈیوس، صحافی، سیّاح نے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ لاکھوں امریکی سیاحت کے لئے دنیا بھر میں جاتے ہیں لیکن وہ مقامی رسم و رواج سے ناواقف ہونے کی وجہ سے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں- ان کو کہنا ہے کہ کسی نئی جگہ سیرو سیاحت کے لئے جانا ہو تو وہاں کے رہن سہن اور رسم رواج کی معلومات ضرور ہونی چاہیے ورگرنہ وہی ہوتا ہے جیسا کہ فلم ” ایملی ان پیرس” میں دکھایا گیا ہے

https://edition.cnn.com/travel/avoid-stupid-american-stereotype-traveling-abroad/index.html