امریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق
امریکی ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی ہوائی اڈے پر کائلر ایفنگر نامی 30 سالہ شخص ہوائی جہاز کے انجن میں مردہ پایا گیا۔
ڈینور کے لیے اپنی فلائٹ مس ہونے کے بعد، جہاں وہ اپنے بیمار دادا کی عیادت کے لیے جا رہا تھا، اس نے ہوائی اڈے پر ایک ہنگامی راستہ توڑا اور بعد میں رات کے اندھیرے میں چھپ کر جہاز کے سرد حصے میں پہنچ گیا جہاں وہ جان گنوا بیٹھا-
تفتیش سے پتا چلا ہے کہ ایفنگر ذھنی مریض تھا اور مخصوص حالت میں شدید ذھنی دباؤ میں آکر پر شدد رویہّ اپنا لیتا تھا