امریکی خاتون اوّل کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔
امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔انکی ڈائریکٹر ابلاغیات کا کہنا ھے کہ سردی جیسی علامات ظاہر ہونے پر انکا کرونا ٹیسٹ کیا گیا اور اسکا نتیجہ مثبت آیا ھے۔ جسکے بعد انہوں نے قرنطینہ کر لیا۔کچھ دن قبل امریکی صدر بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھے۔