امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال
نیو یارک ( مانیٹیرنگ) سابقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے ترش ٹویٹس کی وجہ سے دنیا میں ایک الگ مقام لکھتے ہیں ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے آج اڑھائی سال بعد ٹویٹ ھوئی- ٹرمپ کے 80.7 ملین فالوورز ہیں – ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ سے آخری ٹویٹ ۸ جنوری ۲۰۲۱ کو کی گئی تھی