امریکہ کا مشرق وسطی میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان ، وجہ امریکہ فوجی ٹھکانوں بڑھتے حملے ہیں ؛ پینٹاگوں
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید 900 امریکی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے۔
اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر حملوں میں 20 سے زائد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔