امریکہ میں سمندری طوفان آئی این سے ۸۵ لوگ ہلاک ،سات لاکھ گھر متاثر۔
سمندری طوفان آئی این سے امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ۸۵ ہو گئی ھے جبکہ طوفان کے باعث ۷ لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں۔بارشوں کے باعث ورجینیا کے ساحلی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہیں۔