امریکہ میں بڑی عمر کے لوگوں میں اکیلے رھنے کا رواج بڑھتا جا رھا ھے

ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکہ میں اس وقت 65 سال سے زائد عمر کے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ مرد اور خواتین اکیلے رھتے ہیں- اکیلے رھنے کو کیوں ترجیح دی جا رھی ھے اس کی بہت سی وجوھات ہیں