امریکہ، 3,000 اولمپک تمغے جیتنے والا پہلا ملک بن گیا-
امریکہ کے ایتھلیٹس نے اس سال مجموعی طور پر 126 تمغے اپنے نام کیے، چین 91، برطانیہ 65 اور فرانس64۔ چین اور امریکہ دونوں نے کھیلوں کے اختتام تک 40،40 سونے کے تمغے جیتے۔ 40 طلائی تمغوںکے علاوہ، امریکہ نے 42 چاندی اور 44 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔
چین کے ژانگ یوفی نے چھ تمغے جیتے: پانچ کانسی اور ایک چاندی۔ فرانس کے لیون مارچنڈ نے پانچ تمغےحاصل کئے: چار طلائی اور ایک کانسی۔ خواتین نے اس سال امریکہ کے 67 تمغے حاصل کیے۔ تیراکی اورٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹس میں سب سے زیادہ میڈلز جیتے