امارت اور غر بت بالکل ساتھ ساتھ

۲۰۲۳ کی یو این ڈی پی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 36 کروڑ بھارتی شہری شدید غربت کی زندگی گزار رہے ہیں- گو کہ پچھلے چند برسوں میں غربت میں کمی آئی ھے-

اسی دوران امبانی خاندان میں چھوٹے بیٹے کی شادی دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہے- رپورٹس کے مبابق شادی پر 60 کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے