اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت؟ 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکریٹریٹکے اجلاس میں نوطہ اٹھایا کہ اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں لہٰذا اس مسئلے پرقانون سازی ہونی چاہیے۔ چیئرمین کمیٹی رانا محمود الحسن نے کہا کہ اسلام میں تو چار چائز ہیں تو یہ کیسےروک سکتے ہیں۔اگلے اجلاس میں اسلام آباد کلب انتظامیہ کو کمیٹی اجلاس میں بلب کر لیا گیا