اسرائیل -فلسطین جنگ میں پراپیگنڈا شروع

دنیا میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف عوامی احتجاج سے مغربی طاقتیں پریشان دکھائی دے رھی ہیں – برطانیہ نے اپنی وزیر داخلہ کو بر طرف کر دیا ھے – دوسری طرف ھالی ووڈ کے ساتھ مل کر ایک امریکی بزنس ٹائیکوں بیری سٹرنلچ نے پانچ کروڑ ڈالر سے اسرائیل کے حق میں کیمپین شروع کر دی ھے-
پچھلے چند ھفتوں میں ڈیپ فیک سیکس سکینڈلز ویڈیوز کے کافی کیس ابھر کر سامنے آئے ہیں ، جو کہ پریشان کن بات ہے- مستقبل میں ٹیکنالوجی میں ترقی سے جھوٹ اور پراپیگنڈا کو مزید تقویت ملے کی-