ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کر گئے

استنبول (نیٹ نیوز) مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مشہور کردار ’ارتک بے‘ طویل عرصہ کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ آئبرک پیکچن کو ان کے آبائی گاؤں مرسیا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔