ارشد ندیم اولمپک چمپئن بن گئے- تاریخ رقم کر دی- بھارتی چوپڑا ہار گئے
92.97 میٹر جیولن تھرو پھینک کر دنیا کو ششدر کر دیا- ارشد کے مدّمقابل تمام کھلاڑی مقابلے میں ارشد کے قریب ترین بھی نہ آ سکے- پچھلے 77 سال میں اتھلیٹیکس میں یہ پہلا گولڈ میڈل ھے
Trending