اداکارہ منشا پاشا کا کرکٹرز، میزبانوں اور فنکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کا مشورہ۔

اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے ساتھی اداکاروں کو مشورہ دیا کے ایک دوسرے کا احترام کریں۔
اداکارہ نے لکھا کہ ’پاکستانی کرکٹرز، میزبان اور فنکاروں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کی، آپ کے کام کی اور آپ کے ملک کی عزت کرے تو پہلے ایک دوسرے کا احترام اور عزت کرنا سیکھیں‘۔

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے کہا کے ایک دوسرے کی اور کام کی بے قدری کرنا بند کریں

https://www.instagram.com/p/CpwmuPio4qU/