آرمینیا کا آذربیجان کیساتھ جنگ بندی کا اعلان۔
دو روز کی گولہ باری کے بعد آرمینیا اور آذربیجان نے جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ھے۔آرمینیا کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری آرمین گریگوریان نے تصدیق کی ھے کہ عالمی برداری کی شراکت سے جنگ بندی طے پا گئی ھے۔ دو روز کی جھڑپوں سے دو ممالک کے ۱۷۰ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔