آخری اوور میں شاندار بولنگ، شائقین کی زمان خان کو شاباش۔

اپنے پہلے ھی ون ڈے میچ کے آخری اوور شدید دباؤ کے باوجود زبردست بالنگ کرانے پر شائقین زمان خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔ شائقین کا کہنا تھا کہ ہارنے کے باوجود زمان خان نے زبردست فائئٹ کی