آئی ایم ایف سے پاکستان کو 71 کروڑ ڈالرز کی قسط دسمبر میں ملنے کا امکان ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف
تمام شعبوں میں مذکرات مکمل کر چکے ہیں- امید کی جا رھی ھے کہ 770 ملین ڈالر دسمبر میں پاکستان کے الاؤنٹ میں آ جائیں گے
ذرائع کے مطابق آج آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کا ایم ای ایف پی ڈرافٹ تیار کیے جانے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ بینکوں کے منافع پر 55 ارب روپے تک کا ونڈ فال ٹیکس لگانے پر اتفاق ہوا ہے۔