۲۰ سے ۲۴ جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی۔
محکمہ موسمیات نے ۲۰ سے۲۴ جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ھے۔لاہور شہر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ۱۳۹،سیالکوٹ۷۲ریکارڈ کی گئی۔ سندھ میں موسلادھار بارش کی پیشبگوئی کے بلدیاتی انتحابات ملتوی کر دئیے گیے۔