یونان کے سیاحتی سمندری علاقے والو میں سینکڑوں ٹن مردہ مچھلیاں

والو، یونان کے سیاحتی مقام پر سو ٹن سے بھی زائد مچھلیاں موسمی تبدیلیوں سے ہلاک- سیاحتی شہر والو میں مردہ مچھلی کی ناخوشگوار بو سے ماحول آلودہ اور سیاح غائب