یوسین بولٹ کو ۱۳ ملین ڈالر کا جھٹکا: رقم واپس ملنے کی امید
جمیکا سے تعلق رکھنے والے یوسین بولٹ کو دو سال پہلے سائبر اٹیک میں 13 ملین ڈالر کا جھٹکا لگا- اس رقم سے انہوں نے سٹاک ایکسچنج میں سرمایہ کاری کر رکھی تھی- سٹاک ایکسچینج میں ہیکرز سب لے اڑے- اب سٹاک ایکسچینج نے متاثریں کو رقم واپس کرنے کا عندیہ دیا ھے