گوتم اڈانی ،سری لنکا کے منار جزیرہ پر Wing Energy کے لئے ٹربائن لگائیں گے
سر ی لنکا کے خوبصورت منار جزیرے پر گوتم اڈانی 40 کروڑ ڈالر کی مالیّت کی 50 ٹربائن لگائیں گے- ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لئے منار موزوں جگہ ھے- یہ بھارت سے صرف 24 کلومیٹر دور اور تیز ھواؤں والا جزیرہ ھے