کیا جو ملک سے باہر جائیدادیں بنا کر بیٹھے ہیں ان کا احتساب بھی ہو گا؟
بُرج پلازہ پراپرٹی ٹائیکون، روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار عادل کے نجی بینک پر ایف آئی اے کا چھاپہ۔ 7 ارب روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اور ڈالر برآمد
راولپنڈی نوربُرج پلازہ مری روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کاچھاپہ، 7 ارب روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اور ڈالر برآمد،
پلازہ کی بیسمنٹ سے ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور زمینوں کے کاروبار سمیت میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ شخصیات کے ڈمپ شدہ کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی وملکی کرنسی و لاکرز برآمد،
ٹیم کو گنتی کرنے میں بھی مشکلات،
کاروباری شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کررکھا تھا، پلازہ سے بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف برآمد کر لیے، ایف آئی اے نے دیگر اداروں سے مدد طلب کرلی، ذرائع
نور بُرج پلازہ پراپرٹی ٹائیکون، روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے شیخ افتخار عادل کی ملکیت میں ہے،