کہانی کینڈل جینیفر اور گیگی حدید کی
۲۰۱۷ کے اوائل میں دو انجان لڑکیاں پہلے چھوٹے سے فیملی شو میں نظر آتی ہیں، پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ امریکہ کی سپر ماڈلز اور سوشل میڈیا انفلوئنسر بن جاتی ہیں- پھر دیکھتے ہی دیکھتے ان دونوں کی بہنیں کائیلا اور بیلا بھی ان کے ساتھ شامل ھو جاتی ہیں اور یہ چار کا ٹولہ دنیا کا سب سے بڑا انفلوئنسر گروپ بن جاتا ھے- یہ ان چاروں کا آپس میں ملنا ایک mystery بن جاتا ہے – کینڈل اور بیلا کی سوشل میڈیا پر واقفیت سے ھوتی ہوئی کہانی ان سب کو سوشل میڈیا کی دنیا کا ہیرو بنا گئی-
گیگی حدید اور بیلا حدید دونوں بہنیں آج ٹاپ ماڈل اور عالمی میڈیا کی نظروں کا تارہ سمجھی جاتی ہیں- اسی طرح کیلا جینیفر اور کائل جینیفر بھی کسی نہ کسی طرح خبروں میں نظر آتی ہیں -کہیں دوستیاں ٹوٹنے کی خبریں آتی ہیں اور کہیں نئی دوستیاں بننے کی-