کورونا صورتحال، پنجاب میں تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

 کورونا کی صوتحال پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہو گئی، پنجاب میں تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کے بغیر بچے سکول نہیں آ سکتے۔ سکولوں میں بچوں کی کورونا ویکسی نیشن جاری رہے گی۔