کلرک خاتون بھارت کی صدر منتخب ۔

دروپدی مرمو بھارت کی پہلی قبائلی خاتون صدر منتخب ہوگئی۔وہ کلرک سے اعلی عہدہ تک پہنچی ہیں۔انتحابات کیلے مقرر کردہ ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ ۷۴۸ درست وٹوں میں سے مرمو کو ۵۴۰ جبکہ سنہا کو ۲۰۸ ووٹ ملے۔مرمو ۲۵ جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔