کرونا کیسز کی مثبت شرح ۲۰۷۸ ہوگئی۔
ملک بھر میں کرونا کیسز کے ۵۹۲ کیسز رپورٹ،جن میں ۱۸۴ مریضوں کی حالت تشویش ناک ھے۔گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میںکورنا کے ۲۱ ہزار ٹیسٹ کئے گئےجبکہ ۷ افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے۔دیمر میں سب سے زیادہ ۲۱ فیصد شرح ریکارڈ کی گئی۔