کرونا وبا پھر سے سر اٹھانے لگا ۔

کرونا وبا کے خلاف کافی کامیابی کے بعد ایک بار پھر آلارمنگ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ۲ اموات اور ۴۰۶ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔جبکہ حکومت نے بھی شہریوں کو پبلک مقامات پر ماسک استعمال کرنے کی ھدایت کی ہے۔پاکستان میں تقریبا ۷۵ فیصد شہریوں نے کرونا ویکسین لگوا لی تھی جس کے بعد کافی عرصے سے صورتحال بہتر تھی ۔
حکومت نے بوسٹر باز کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ کرونا وبا پر تیزی سے قابو پایا جا سکے ۔