ڈسکہ: موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

ڈسکہ(نامہ نگار/نمائندہ خصوصی) تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق جبکہ نوجوان اور لڑکی شدیدزخمی پولیس کو مخبرخا ص نے اطلاع دی کہ بوبکانوالہ کے قریب نامعلوم تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل سوار صائمہ ‘شاہ زیب اور امرین کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں صائمہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ہے۔