ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا
لاہور (نیوزڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے اضافہ ہو اہے جس کے بعد ڈالر 207 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔