ڈائمنڈ لیگ: بھارتی اتھلیٹ نیرج چوپڑا کا ایک بار پھر دوسرا نمبر
ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے فائنل میں نیرچ چوپڑا، سابقہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایک بار پھراپنی برتری نہ ثابت کر پائے- چوپڑا 87.86 میٹر تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رھے-ارشد ندیم نے ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی