چین کی جانب سے 121 ممالک ، خطوں کو موسمیاتی سیٹلائٹ سروس فراہم کر نے کی پیشکش

بیجنگ (شِنہوا)چین کی موسمیاتی اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس نے اپنے فینگ یون موسمیاتی سیٹلائٹ کا ڈیٹا 121 ممالک اور خطوں کو فراہم کیا ہے جن میں بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ 85 ممالک بھی شامل ہیں۔  فینگ یون سیٹلائٹس کی ایک سیریز ہے۔