چوری ، سٹریٹ کرائم، جیب تراشی کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چوری ، سٹریٹ کرائم اور جیب تراشی کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ سو ل لائن کو محمد شاہ زیب نے بتایا کہ جھندا چیچی میںمیرا ہندا 125موٹر سائیکل اپلائیڈ فارچوری ہو گیاتھانہ نصیر آبادکے علاقے مصریال روڈسے 20پیئر کی کیبل 160میٹر مالیتی 75ہزار روپے چوری کرلی گئی تھانہ آر اے بازار کو زوہیب خان نے بتایا کہ محلہ غازی آباد میں مدعی کی موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون مالیتی 1لاکھ 41ہزار روپے چوری کرلئے گئے تھانہ آر اے بازار کو فیضان منیر نے بتایا کہ آدڑہ عید گاہ میں جیب تراشی میں نے موبائل فون نکال لیاگیا تھانہ آر اے بازار کو عقیل مشتاق نے بتایا کہ غازی آباد میں مدعی گھر سے 17ہزار روپے ، سونا مالیتی 3لاکھ 20ہزار روپے اور ایل ای ڈی چوری کرلئے گئے۔