پٹرول کے بعد اب ڈالر
ڈالر فی الحال موجودہ حکومت کے قابو سے باھر- منگل کو ڈالر 205 روپے میں فروخت ھوا-
پی ٹی آئی کی حکومت کے ابتدائی دور میں بھی ڈالر بے قابو ھوا تھا جو کہ مہنگائی کی وجہ بنا-اب ڈالر کے ساتھ پٹرول بھی عوام کے لئے ایک ڈراؤنہ خواب بنتے جا رھے ہیں-
قدر میں کمی کی بڑی وجہ گرتے ھوئے زر مبادلہ کے ذخائر اور آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کے پیکج کا اب تک بحال نہ ہونا ھے-