پٹرول اور ڈالر میں مقابلہ جاری -ڈالر 207 روپے سے اوپر نکل گیا
کل ڈالر کا اوپن مارکیٹ میں نرخ 206.46 روپے تھا جو کہ آج 1.35 روپے کے اضافے کے ساتھ 207 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ھے- ماھرین کے مطابق آئی ایم ایف ڈیل منطقی انجام کو پہنچنے تک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا شکار رہے گی اور یہ دوسرے کثیر الجہتی بہاؤ کو بھی غیر مقفل کر سکتی ھے۔