پرنس آغا خان کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلے ۱ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان۔

اسماعیلی کمیونٹی کے سربراہ پرنس آغا خان نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلے ۱کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ھے۔وزیراعظم نے ٹویٹ کے زریعے سیلاب متاثرین کیلے امداد پر انکا شکریہ ادا کیا ھے۔