پاکستان کے 13 سالہ حذیفہ شاہد نے جاپان میں کھیلی گئی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
13 سالہ حذیفہ شاہد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میچ مین کامیابی حاصل کی۔ قبل ازیں اگست میں حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13 کا ٹائٹل جیتا تھا