پاکستانی لانگ رینج ٹیم نے یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ جیت لی
برطانیہ کے شہر بیسلے میں یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ کا انعقاد ھوا-ورلڈ چیمپیئن شپ کے بعد یورپی پلیٹ فارم کا یہ دوسرا بڑا ایونٹ سمجھا جاتا ہے
پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی چیمپیئن شپ میں حصہ لیا اور تاریخی فتح حاصل کی-
چیمپیئن شپ میں 12 ممالک کے 80 سے زائد بین الاقوامی شوٹرز اور 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔
لیفٹیننٹ جنرل احسن گلریز اور کرنل جنید وقاص نے سلور میڈل جیتا –
لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے گولڈ میڈل حاصل کیا
بین الاقوامی لانگ ایونٹ میں پاکستان کا یہ پہلا بین الاقوامی میڈل ہے