ٹوئٹر کو مقدمہ بازی کے بعد ۲۷۰ ملین ڈالر کا نقصان۔

امریکی کمپنی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کیخلاف مقدمہ درج کروانے کے بعد ٹوئٹر کو ۲۷۰ ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ھے۔اشتہارات سے آمدنی میں کمی کے کمپنی کو دوسری سہ ماھی میں ۲۷۰ ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ھے۔اسکے علاوہ ۲۰۲۱ کے مقابلے میں کمپنی کے شئیرز کی قیمت میں ۳۵ فیصد کمی واقع ہوئی ھ