وزیراعظم آج جدید فائٹر ایئر کرافٹ J10C کی پاکستان ایئرفورس میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کرینگے
جدید فائٹر ایئر کرافٹ J10C کی پاکستان ایئرفورس میں شمولیت کی تقریب آج ہوگی وزیراعظم عمران خان تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے چیف آف ایئرسٹاف کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم تقریب میں شرکت کرینگے.