نجاب میں بچت توانائی پالیسی پر عملدرآمد ۱۹ جولائی تک ملتوی۔

پنجاب حکومت نے بچت توانائی پالیسی کے تحت بازار/شاپس رات ۹ بجے تک بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد ۱۹ جولائی تک ملتوی کر دیا ھے۔ یہ فیصلہ ضمنی انتحابات کے سلسلے میاں تاجر برادری سے حمایت کے لئے کیا گیا ھے۔ اس ضمن میں چیف سیکٹری پنجاب نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ھے۔