موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) موبائل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیاتھانہ پیر ودہائی کو عبدالشکور نے بتایا کہ فوجی کالونی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی جس پر میں نے مزاحمت کی تو ایک نے فائرنگ کرکے زخمی کرد یا۔