مصر نوول کرونا وائرس عالمی وبا میں نرمی کے ساتھ ہی سیاحوں کے سیزن میں داخل
موسم ٹھنڈا ہو نے کے ساتھ ہی مصر اپنے مصروف ترین سیاحتی موسم میں داخل ہو گیا ہے اور ملک میں نوول کروناوائرس عالمی وبا کی وجہ سے معطل بین الاقوامی پروازیں آہستہ آہستہ دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔ مصر میں گیزا اہرامات پر جانے والے سیاحوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے۔