ماھیرہ خان اور ٹویٹر ٹرینڈ؛ کیا ٹرینڈ خود بنا یا بنوایا گیا؟
اداکارہ ماہیرہ کیانسٹا گرام پر تازہ فوٹو دیکھ کر ایک مداح نے اداکارہ کو رشتے کے لیے درخواست کر ڈالی- مداح نے لکھا یا تو انہیں قبول کرلیں یا پھر انہیں مسترد کرکے انہیں جواب دے دیں، تاکہ وہ اپنی زندگی کو ان کے آسرے پر نہ چھوڑیں اور آگے بڑھیں۔ ماہیرہ نے جواب میں لکھا وہ ان کے آسرے میں نہ رہیں اور زندگی کو آگے بڑھائیں، کیوں کہ انہوں نے اپنے لیے پہلے ہی کسی اور کو منتخب کر رکھا ہے۔ اس کے بعد #MahiraKhan ٹاپ ٹرینڈ بن گیا- جس سے خیال کیا جاتا ھے کہ یہ سب کچھ اپنی ائندہ انے والی فلموں کی پروموشن کےلئے ایک منصوبے کے تحت کیا گیا- اجکل ٹرینڈ بنوانا ایک سٹریٹجی کا حصہ ھے اور کافی مہنگا منصوبہ ھے۔ یہ برانڈنگ کی نئی شکل ھے